aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".amwe"
جنگ مشرق میں ہو کہ مغرب میںامن عالم كا خون ہے آخر
عمر رفتہ کے کسی طاق پہ بسرا ہوا دردپھر سے چاہے کہ فروزاں ہو تو ہو جانے دو
جھولوں کا نشیمن ہوتا ہےامڈے ہوئے بادل ہوتے ہیں
معشوق اپنے پاس نہ دے اس کو بیٹھنےآوے جو رات کو تو نکالے وہیں اسے
فکر فردا اتار دے دل سےعمر رفتہ پہ اشک بار نہ ہو
انسان اس کی راہ میں ثابت قدم رہےگردن وہی ہے امر رضا میں جو خم رہے
اس نور کے سبب نظر آتی ہیں روٹیاںآوے توے تنور کا جس جا زباں پہ نام
تیری عمر رفتہ کی اک آن ہے عہد کہنوادیوں میں ہیں تری کالی گھٹائیں خیمہ زن
بنائیں گے نئی دنیا کسان اور مزدوریہی سجائیں گے دیوان عام آزادی
یاد کر لینا کبھی ہم کو بھی بھولے بھٹکےآپ کے عضو بدن ہوویں جدا کٹ کٹ کے
کوئی دم میں حیات نو کا پھر پرچم اٹھاتا ہوںبایمائے حمیت جان کی بازی لگاتا ہوں
بیٹھنے لگتا ہے دل آوے کی طرحیاس ڈراتی ہے چھلاوے کی طرح
میں نے کہا کہ یار تمہیں کیا ہوا ہے یہاس نے کہا کہ عمر رواں کی عطا ہے یہ
مجھ کو شکوہ ہے مرے بھائی کہ تم جاتے ہوئےلے گئے ساتھ مری عمر گزشتہ کی کتاب
اک تلاطم سا پیچ و تاب سا ہےامڈے آتے ہیں خودبخود آنسو
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
اس کی کرنوں میں ہے چلتی ہوئی تلوار کی کاٹاس کی سرخی میں ہے امڈے ہوئے دریا کا بہاؤ
گردن میں چندن ہار ہے ہاتھوں میں ہے کنگنامڈے ہوئے عشوے ہیں گرجتا ہوا جوبن
چلو سر کو جھکائیں سجدے میںاس عمر فرومایہ کا سفر
کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائےکنارے آ لگے عمر رواں یا دل ٹھہر جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books