aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".eiza"
شہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہےمری پیکار ازل سے
مرا قلم نہیں اوزار اس نقب زن کاجو اپنے گھر کی ہی چھت میں شگاف ڈالتا ہے
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
اردو کا غم مرگ سبک بھی ہے گراں بھیہے شامل ارباب عزا شاہ جہاں بھی
ترے نازک اعضا کے رنگوں سے مل کرابد کی صدا بن گئے تھے
ممکن ہے تمہارے رستے میں ہر ظلم و ستم دیوار بنےسینے میں دہکتے شعلے ہوں ہر سانس کوئی آزار بنے
ہڈیاں جسم کی نکلی ہوئی پچکے ہوئے گالمیلے سر میں جوئیں، اعضا سے ٹپکتا ہوا کوڑھ
ناچتے ناچتے تلوے مرے خوں دینے لگےمرے اعضا کی تھکن
نوح کی کشتی کا سہارا تھی توچاہ میں یوسف کی دل آرا تھی تو
جذبۂ شوق سے ہو جاتے ہیں اعضا مدہوشاور لذت کی گراں باری سے
میرے اعضا پر اعتبار کرمیں حیرتوں کا انکار ہوں
کبھی ایسا بھی ہوتا تھا کہ سب عثمان بابا پراچانک ساتھ ہی یلغار کرتے تھے
وہ تو یہ کہئے کہ خدا نےجوڑ دئے ہیں اعضا تن سے
بھلا کوئی عزا دار ہےپرسہ داروں کی تمثیل میں کوئی وقفہ نہیں
کچھ نہیں کچھ بھی نہیں آج عزا خانے میںآج خس خانۂ خواہش میں فقط راکھ ہے راکھ
ہمارے شوق کی وارفتگی ہے دید کے قابلپہنچتی ہے اگر ایذا اسے راحت سمجھتے ہیں
دل پذیریٔ اذاں دل داریٔ ناقوس دیرصحن مسجد کا تقدس پرتو فانوس دیر
یہ پات نوحے پہ سینہ کوبی میں گم عزا دارشاخچے برچھیوں کے پھل
جب ہر اک چیز کو قدرت نے عطا کی تعلیمآئی حصے میں ترے ذوق فنا کی تعلیم
تھکے تھکے ہیں اعضا سارے اور ہوئیں پلکیں بوجھلشبنم کا رس پی گئیں کرنیں دن کا رنگ چمک اٹھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books