aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".enus"
حنا بند عروس لالہ ہے خون جگر تیراتری نسبت براہیمی ہے معمار جہاں تو ہے
عشق فقیہہ حرام عشق امیر جنودعشق ہے ابن السبیل اس کے ہزاروں مقام
تو میرا ہےتیرے من میں چھپے ہوئے سب دکھ میرے ہیں
خفتہ گان لالہ زار و کوہسار و رود بارہوتے ہیں آخر عروس زندگی سے ہمکنار
تمہارے ہاتھ پہ ہے تابش حنا جب تکجہاں میں باقی ہے دلدارئ عروس سخن
ہے مرثیہ خواں قوم ہیں اردو کے بہت کمکہہ دو کہ انیسؔ اس کا لکھیں مرثیۂ غم
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
کہیں گونجتے تھے وہ مرثیےکہ انیسؔ نے بھی کہے نہیں
رخسار عروس نو کی طرحہر آنچل سے چھن جاؤں گا
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
دانشور کہلانے والوتم کیا سمجھو
زندگی سے انس ہےحسن سے لگاؤ ہے
نظر جھکائے عروس فطرت جبیں سے زلفیں ہٹا رہی ہےسحر کا تارا ہے زلزلے میں افق کی لو تھرتھرا رہی ہے
گرمی کا لگا ہوا تھا بھبکااور انس نکل رہا تھا سب کا
سانپوں کی یہ خصلتمالک جن و انس کی، انسانوں کے حق میں
جس کے آگے تھا قمر کا رنگ پھیکا کیا ہوااے عروس نو ترے ماتھے کا ٹیکا کیا ہوا
دن انیس دسمبر کابے معنی بے ہنگم تھا
شیطان نے دکھا کے جمال عروس دہربندہ بنا دیا ہے تجھے حب جاہ کا
رقص کی لہر میں ہو گم لب نہریوں ادا کر عروس شعر کا مہر
گرچہ وہ حد مناسب سے بڑھا جاتا تھاسب کے سب مہر بہ لب تھے چہ اناث و چہ ذکور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books