aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".epez"
ہائے اس جسم کے کمبخت دل آویز خطوطآپ ہی کہیے کہیں ایسے بھی افسوں ہوں گے
آگے آگے جستجو آمیز نظریں ڈالتیشب کے ہیبت ناک نظاروں سے گھبراتی ہوئی
رخصتفسردہ رخ لبوں پر اک نیاز آمیز خاموشی
اگر کوئی واعظ اپنے منبر سےنخوت آمیز لحظے میں یہ کہے
تم نے لکھا ہے مرے خط مجھے واپس کر دوڈر گئیں حسن دل آویز کی رسوائی سے
ہائے وہ گرم و دل آویز ابلتے سینےجن سے ہم سطوت آبا کا صلہ لیتے ہیں
پوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغ مصلحت آمیز پر
طہران و مشہد کے سقف و در و بام کی فکر کر لوتم اپنے نئے دور ہوش و عمل کے دل آویز چشموں کو
جب ہاتھ فلسفی نے چندیا پہ اپنی پھیراآپے سے ہو کے باہر نائی کو اس نے گھیرا
کچھ تو ہے وجۂ دل آزاری و آہنگ و ستیزورنہ یہ طبع خوش اخلاق و کم آمیز بھی ہے
یہ شام دل آویز تو اک بہانہ ہے،اک کوشش ناتواں ہے
یہ نزاکت کی نمائش یہ فریب آمیز چالدوش ہستی پر تیرا ناپاک ہستی ہے وبال
کون سی بات تیری لطف آمیزکون سی چیز دل کشا تیری
یہ چمن زار یہ خوش رنگ بہاروں کا جہاںزندگی کتنی دل آویز و دل آرا ہے یہاں
کیوں یہ باتیں ہیں اتنی دل آویزہے یہ انداز اتنا پیارا کیوں
حیا ہوٹلوں میں ہے آپے سے باہروفا گھر کے اندر بھی ہے بے بسی میں
یاد یاران دل آویز کا منظر بھی ہے برفایک اک نام ہر آواز ہر اک چہرہ برف
وعدۂ شوق تھا فریب آمیزبس اسے رائیگان رہنے دے
دھند اطراف میں تو دھوئیں ہی سے آمیز ہےآنچ کیوں تیز ہے
تم نے دیکھے ہیں کبھی ہار سنگاروہ دل آویز سے معصوم سے دو رنگے پھول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books