aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jlen"
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
فرشتے بھی دیکھیں تو ہو جائیں پاگلوہ پاکیزہ مورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں مرےاور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیںکچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں
روز کی طرح آج بھی تارےصبح کی گرد میں نہ کھو جائیں
ٹیڑھے ٹیڑھے خطوط کھینچے جائیں
کانپتے ہونٹوں پہ تھی اللہ سے صرف اک دعاکاش یہ لمحے ٹھہر جائیں ٹھہر جائیں ذرا!
ایسا کوئی شعبدہ پنہاں نہ ہو؟گھر پہنچ کر ٹوٹ جائیں
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
تا ابد شہر ستم جس سے تبہ ہو جائیںاتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریںدہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں
سنبھلے ہوئے تو ہیں پہ ذرا ڈگمگا تو لیںاور اپنا اپنا عہد وفا بھول جائیں ہم
آخری بار ملو ایسے کہ جلتے ہوئے دلراکھ ہو جائیں کوئی اور تقاضہ نہ کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books