aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".jod"
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
یزید تیز ہواؤں سے جوڑ توڑ میں گمحسین سر پہ بہن کے ردا بناتا ہے
اسے کہنا محبت دل کے تالے توڑ دیتی ہےاسے کہنا محبت دو دلوں کو جوڑ دیتی ہے
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
ہاتھ جوڑ لوں اس کےچوم لوں یہ پیشانی!
ہاتھ اٹھا کےہاتھ جوڑ کے
میں نے اپنے زخموں پر خود پٹی باندھیمیں نے اپنے ٹوٹے دل کے ہر ٹکڑے کو ٹھیک طرح سے جوڑ لیا ہے
نبضیں چھوٹ گئیں مٹی کیمٹی سے سر جوڑ رہی ہے
جو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہےحق تو یہ ہے کہ خوشامد سے خدا راضی ہے
جسم کے دکھتے جوڑ دباتیآنچل سے سینے کو چھپاتی
نہ حصہ ان کی ہی حسرت کے تھےجو ٹوٹ گئے کہیں راہ میں
اور میرا لباسبہت سی دھجیوں کو جوڑ کر تیار کیا گیا ہے
آنے کا وعدہ ہےوعدے چوکھٹ گھڑیاں جوڑ جوڑ کر بنائے گئے ہیں
سرسوں جو پھول اٹھی ہے چشم قیاس میںپھولے پھلے شامل ہیں بسنتی لباس میں
رکھا تھا امید کا لاشہآج وہ لے لیں، جو مل جائے
اور اپنی مہارت سےاسے اوپر سے جوڑ دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books