aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lkdi"
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
کے یہ جو مہرے ہیںصرف لکڑی کے ہیں کھلونے
عنوان ادھوری نظموں کےٹوٹی ہوئی اک اشکوں کی لڑی
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
کبھی طوفان آ جائے، کوئی پل ٹوٹ جائے توکسی لکڑی کے تختے پر
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے سب حصوں میں بٹ جاوے گیدھی پوت جنوائی بیٹا کیا بنجارن پاس نہ آوے گی
چہچہاتی ہوئی چڑیوں سے لدی شاخوں کانرگسی آنکھوں میں ہنستی ہوئی نادانی کا
لکڑی کی کاٹھی کاٹھی پہ گھوڑاگھوڑے کی دم پہ جو مارا ہتھوڑا
میں قوس قزح ہوں حروف کیالفاظ کی اک لڑی ہوں میں
جیسے پھولوں سے لدی شاخ ہوا میں لہرائےوہ چھلکتے ہوئے ساغر سی جوانی وہ بدن
تنے کی لکڑیبہت کافی ہے
اور وہ جو آشنا سے جھگڑی ہیں یا لڑی ہیںمنہ کو چھپا پلنگ پر مچلی ہوئی پڑی ہیں
گیندوں کا اک جوڑا تھااک لکڑی کا گھوڑا تھا
لکڑی کا گھوڑاروئی کا بھالو
نام ترا رہ گیر کی لکڑیتو ہے ٹھکانا مسکینوں کا
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصے بناتی تھیںجو کلمے کاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
''اگنی ماتا مری اگنی ماتاسوکھی لکڑی کے یہ بھاری کندے
ہے رگ گل صبح کے اشکوں سے موتی کی لڑیکوئی سورج کی کرن شبنم میں ہے الجھی ہوئی
بہت دھیمے سروں میں گنگناتی ہےچمکتے زرد پھولوں سے لدی ننھی پہاڑی کے عقب میں
جیسے جنگ عظیماسی بستر پر لڑی گئی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books