aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".lkn"
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
راستے میں رک کے دم لے لوں مری عادت نہیںلوٹ کر واپس چلا جاؤں مری فطرت نہیں
اور کچھ دیر ستم سہہ لیں تڑپ لیں رو لیںاپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
اک ذرا ہاتھ بڑھا دیں تو پکڑ لیں دامنان کے سینے میں سما جائے ہماری دھڑکن
جو کھیلنا ہےتو اپنے دل میں یقین کر لوں
ادھر سے مہربانیاںادھر سے لن ترانیاں
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیںیہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
مجھے بہلنے دو رنج و غم سے سہارے کب تک دیا کرو گیجنوں کو اتنا نہ گدگداؤ، پکڑ لوں دامن تو کیا کرو گی
آج چاہوں تو اک اک دکاں مول لوںآج چاہوں تو سارا جہاں مول لوں
چلو کہ آج سبھی پائمال روحوں سےکہیں کہ اپنے ہر اک زخم کو زباں کر لیں
سوچتا ہوں کہ تجھے مل کے میں جس سوچ میں ہوںپہلے اس سوچ کا مقسوم سمجھ لوں تو کہوں
آؤ جاتی رات ہے ساتھیپیار تمہارا دل میں بھر لوں
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
روز اک پیچ اور چڑھتا ہے جب نسوں پر،تو جی میں آتا ہے زہر کھا لوں
سب باتیں اس کی سن لیں اگرپھر باقی کیا رہ جائے گا
سوچ لیں میں نے مگر اور ہی کچھ تدبیریںتیرے خط آج میں گنگا میں بہا آیا ہوں
کہ ان کو جمع کر لوںدل کی بھٹی میں تپاؤں
میں سانس لوں بھی تو کیسے کہ میری سانسوں میںتمہاری ڈوبتی سانسوں کے تیر چبھتے ہیں
کیوں نہ جہاں کا غم اپنا لیںبعد میں سب تدبیریں سوچیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books