aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".mnb"
نہ دیکھ زہد کی تو عصمت گنہ آلودگنہ میں فطرت عصمت مآب پیدا کر
گراں جو مجھ پہ يہ ہنگامہ زمانہ ہوا جہاں سے باندھ کے رخت سفر روانہ ہوا
میں جانتا ہوں کہ خورشید ہے جلال مآبمگر غروب سے خود کو رہائی دیتا نہیں
تیری راتوں کی سیاہی میں بھی اے ظلمت مآبکیا کبھی طالع ہوا ہے مسکرا کر آفتاب
مجھ سے عزت دار ڈرتے ہیں میں ہوں عزت مآب''ایں کہ می بینم بہ بیداریست یا رب یا بہ خواب''
ایک دھوکا..... سراب..... منبع نور.....!رس بھرے ہونٹ دیکھ کر تاثیرؔ
کاش اردو ہی میں ہو سارے دفاتر کا حسابکاش تقریریں کریں اردو میں سب عزت مآب
تیرا سکون تیرا قرار بھی تاریک ہےتاریکی ہی اصل منبع نور ہے
کیا کبھی تو بھی وہاں پہنچا ہے اے ظلمت مآبجگمگاتا ہے جہاں علم و عمل کا آفتاب
کسی تقدس مآب ساعتلکھی ہوئی اک
اس تقدس مآب دنیا میںکس سے پوچھوں میں کون ہوں کیا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books