aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ngri"
مجھ کو وداع کرنے آئے ہیںاس نگری کے سارے باسی
دنیا بھر سے دور یہ نگرینگری دنیا بھر سے نرالی
آپس میں چھل اور دھوکے سنسار کی ریتیں ہیںاس پاپ کی نگری میں اجڑی ہوئی پرتیں ہیں
کانوں کی اک نگری دیکھی جس میں سارے کانے دیکھےایک طرف سے احمق سارے ایک طرف سے سیانے تھے
اے متوالو ناقوں والو! نگری نگری جاتے ہوکہیں جو اس کی جان کا بیری مل جائے یہ بات کہو
اونچے اونچے ایوانوں میں مورکھ حکم چلائیںقدم قدم پر اس نگری میں پنڈت دھکے کھائیں
وہ باب العلم ہو یا مسجد صدیق اکبر ہوحسین آباد ہو یا وہ مری فاروق نگری ہو
راج ہے تیرا اس نگری میں خوب سزا دے مجھ کوعقل بڑی یا بھینس بس اتنی بات بتا دے مجھ کو
میٹھے بولوں کی وہ نگری گیتوں کا سنسارہنستے بستے ہائے وہ رستے نغمہ ریز دیار
ساحل ساحل شہر بسائے ساگر ساگر دھوممانجھی اپنی نگری بھولے تم کیسے گن والے ہو
جب دیکھو تو پاس کھڑی ہے ننھی جا سو جاتجھے بلاتی ہے سپنوں کی نگری جا سو جا
نوجوان کون ہے توآیا ہے کس نگری سے
فروغ چشم ہے تسکین دل ہے بے گماں اردوہر اک عالم میں ہے گویا بہار گل فشاں اردو
ذہن میں اندھے عقیدوں کی سیاہی بھر لوتاکہ اس نگری میں
زحمتوں کی نگری میںرحمتوں کا سایا ماں
چڑھتے چاند کی آہٹ سن کر نگری نگری میرا چراغرات کی جھکتی بدلی کے دامن کو پکڑ کر روتا تھا
اجل اجل کومل کومل چمکیلا چمکیلا چاندنئی نویلی دلہن جیسا شرمیلا شرمیلا چاند
نہ کوئی پریوں کی کہانیبس ایک خوابوں کی نگری
صبح سویرے ،شام کی بیلا،نگری میں جب لگا ہو میلہ،
مگر وہمرے ہی من کی اندھیر نگری میں جی رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books