aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".nko"
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
فطرت اسکندری اب تک ہے گرم ناؤ نوشبیچتا ہے ہاشمی ناموس دين مصطفیٰ
تیرا ہر اک باسی رہےنیکو صفت نیکو سیر
میں تجھے پھول کہوں اور کہوں بھنوروں سےآؤ اس پھول کا رس چوس کے ناچو جھومو
پڑ سکے پھر نہ کوئی زد ہم پرکھل سکیں سارے نیک و بد ہم پر
جلوۂ حسن میں شامل تھی نکو کاری بھیدرد آیا ترے حصے میں، تو خودداری بھی
ہر قدم پر نیک و بد کا فرق بتلاتی ہے یہہر قدم کو سیدھی سچی راہ دکھلاتی ہے یہ
اب اس رقص کی دھن پہ ناچوجس کی گیت پہ لٹ گیا قاضی جس کی لے پر بک گیا قاتل
لاؤ جلدی شربت لاؤجاؤ اچھلو ناچو گاؤ
تیرے دیوانے رہے ہیں کتنے ہی اہل خردتیرے زانو پر سکوں کی نیند سوئے نیک و بد
تا سال یہ لازم ہے کہ محنت سے کمائیںکچھ نیک و بد ایام کی خاطر بھی بچائیں
ناچو گاؤ جشن مناؤکھیلو کودو موج اڑاؤ
نہ حرام و حلال کی تفریقاور نہ کچھ امتیاز نیک و بد
مٹا کر امتیاز نیک و بد سب ایک ہو جائیںخدا بھی ایک ہے بندے بھی اس کے ایک ہو جائیں
ناچو بیٹا ناچو بیٹابندر نے بھی جسم سمیٹا
ناچو گاؤ شور مچاؤاور مرے سینے پر تھک کر سو جاؤ
کسی کی صدا تھیمجھے نیک و بد سے تعلق نہیں
اور جذبات سے خالی دلنیک و بد کے احساس سے ماورا
نیک و منحوسموجود و مشہور و موہوم پرچھائیاں
ہم محبت کا پاسورڈ نوٹ پیڈ پر لکھ کر بھول گئے ہیںمگر تیری آنکھیں نہ جانے کس جادوئی منتر کے نم سے دھلی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books