aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ofuj"
مثل انجم افق قوم پہ روشن بھی ہوئےبت ہندی کی محبت میں برہمن بھی ہوئے
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہگر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
فضا میں گھل سے گئے ہیں افق کے نرم خطوطزمیں حسین ہے خوابوں کی سرزمیں کی طرح
کہ میں نے حسن کوزہ گر نےتری قاف کی سی افق تاب آنکھوں
اس کی زمیں بے حدود اس کا افق بے ثغوراس کے سمندر کی موج دجلہ و دنیوب و نیل
اٹھو ساتھی دور افق کانرم کنارا کانپ اٹھا ہے
صحرائے تیرگی میں بھٹکتی ہے زندگیابھرے تھے جو افق پہ وہ مہتاب کیا ہوئے
جہاں پہ ہم تم کھڑے ہیں دونوںسحر کا روشن افق یہیں ہے
او دیس سے آنے والے بتاکیا اب بھی افق کے سینے پر
افق پہ ڈوبتے دن کی جھپکتی ہیں آنکھیںخموش سوز دروں سے سلگ رہی ہے یہ شام!
ان سب کے امتزاج سے پیدا ہوئی ہے توکتنے حسیں افق سے ہویدا ہوئی ہے تو
ہو گیا سارا افق لالوں لال
سہانی رات کی مانوس رمزیت کا فسوںعلی الصباح افق کی وہ تھرتھراتی بھویں
وہ جیسے خود کو اداسیوں کے سمندروں میں تلاش کرناوہ جیسے پھر سرمئی افق پر ستارے الفاظ کے ابھرنا
یہ شام اپنوں سے دوری کیاس شام افق کے ہونٹوں پر
دھندلے دھندلے سے ستارے ہیں افق پر لرزاںزندگانی کے حسیں خواب ہیں مبہم کتنے
دور افق تک گھٹتی بڑھتی اٹھتی رہتی ہےکہر کی صورت بے رونق دردوں کی گدلی لہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books