aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".osom"
قوت عشق سے ہر پست کو بالا کر دےدہر میں اسم محمد سے اجالا کر دے
مرنے والی آسوں کا خوں بہا نہیں ملتازندگی کے دامن میں جس قدر بھی خوشیاں ہیں
نگاہیں تاک میں رہتی تھیں لیکن کیمیا گر کیوہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسم اعظم سے
بنت حوا ہوں میں عورت ہے مرا اسم شریفہے یہ پہچان مری اور یہی ہے تعریف
بے آسوں کی آس ہے تو ہیجاگتے سوتے پاس ہے تو ہی
اگر اک زرد رو، سہما ہوا تارا نکل آئےتو قاتل رات کا بے اسم جادو ٹوٹ جاتا ہے
اس کے ہاتھوں پہ مہندی سے ایٹم کے ماڈل بنانے لگےاور ماڈل بھی ایسے جو متروک تھے
یہ ایک نکتہ ہے اسم اعظمکس اسم اعظم کی جستجو میں
جذبے کی پوری نیکی سےسب نے اپنے اپنے خدا کا اسم مجھے دے ڈالا ہے
نیم کے تنکے ڈال دیے ہیںامیدوں آسوں کے سہارے
آسمان پھر کبھی نہ انگارے اگلے گاایٹم سے ناگا ساکی پھر نہیں جلے گا
خواب کو جسم دوں جسم کو اسم دوںکوئی تعبیر دوں ایک تصویر دوں اور تصویر کو روبرو رکھ کے اک حرف توقیر دوں
کہاں تک خیمۂ دل میں چھپائیںاپنی آسوں اور پیاسوں کو
ایٹم بم کے خوف کے آگےعقل و خرد کو حیراں دیکھا
محبت خوبصورت ہےمحبت میں
میں اپنا عکس دیکھ لوں میں اپنا اسم سوچ لوںنہیں مری مجال بھی
عزرائیل!ایٹم اور ہیلیم کے حق میں
اسم سبز باب کاپر فریب بن میں ہے
یہ آدمی لڑائی کو وتنام میں گیاوہ کوریا گیا کبھی آسام میں گیا
سب جتن ہیں یہ مگر اک دل پر غم کے لیےجمع کرتی نہیں دولت کو میں ایٹم کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books