aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".phoi"
پھر دنیا والوں نے تم سےیہ ساغر لے کر پھوڑ دیا
زبان میں فی لفظ ایک انچ اضافہ ہو رہا ہےپہلے بھی تو یہ کاندھوں پر پڑی تھی
چاک گریباں اک دوانہ پھرتا ہے حیراں حیراںپتھر سے سر پھوڑ مرے گا دیوانے کو صبر کہاں
نگراں جو ملزمان کی آنکھیں بھی پھوڑ دیںسرجن ہیں ایسے پیٹ میں اوزار چھوڑ دیں
سیڑھی پر پھسلی تھی تو سر پھوڑ لیا تھااپنے ہاتھ سے آگ کے اوپر رکھ کر آیا تھا میں اس کو
غور سے پہچان کراپنی آنکھیں پھوڑ لو
داڑھی چوٹی تلک سبھی کوتوڑ پھوڑ کے گڈمڈ کر دیں
اب وہ کسی میوزک اسکول میں داخلہ لے لے گافوڈ کارپوریشن کا مطالبہ:
آٹھ کروڑ مسخرے نکل آتے ہیں اپنے رنگے چہروں اور لمبی ٹوپیوں کے ساتھتوڑ پھوڑ ڈالتے ہیں آسمان
آؤ نا ہم بھی توڑ دیں اس دام زیست کوسنگ اجل پہ پھوڑ دیں اس جام زیست کو
شاہ کی کرسی میں ڈھلنے سے کہیں بہتر ہےکسی فٹپاتھ کے ہوٹل کا وہ ٹوٹا ہوا تختہ بننا
تم کس جگہ کے پنچ ہو کیا ہے برادریکیوں ڈھونڈتے ہو ملک میں جو ووٹ ہو فری
بولا کوا کہ خاموش ٹیں ٹیں نہ کرورنہ میں پھوڑ دوں گا ابھی تیرا سر
مناظر میں چھپی صدیوں کی مظلوم تمناؤں سےپھوڑ دو دیکھنے والی آنکھیں
فاسٹ فوڈ کے شوقیناپنے حال میں گم
پھوڑ دوں گا ہیٹ ہیٹ بال اور ہاکیاںجاج بولی آہو بیٹا یہ کیا دھوم مچائی ہے
دس روپے فی بوتل پانیہکا بکا رہ گئی نانی
وہاں فاسٹ فوڈ بن گیادل کی جگہ انتڑیوں نے لے لی ہے
توڑ پھوڑ کر دوار دھنش سب کر دے ایک سمانمن مندر میں بس نہ سکے تو مت کہلا بھگوان
اچھی ہے ہر چیز کھری ہےایک خریدو ایک فری ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books