aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".raml"
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
درد لیلیٰ بھی وہی قیس کا پہلو بھی وہینجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی
سخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہےسخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
یہی مقصود فطرت ہے یہی رمز مسلمانیاخوت کی جہانگیری محبت کی فراوانی
دما دم رواں ہے یم زندگیہر اک شے سے پیدا رم زندگی
تانگے والوں کا نامریل بانوں کے نام
رام کب لوٹیں گے معلوم نہیںکاش راون ہی کوئی آ جاتا
جن کی حکومت سے ہے فاش یہ رمز غریبسلطنت اہل دل فقر ہے شاہی نہیں
سلطنتآ بتاؤں تجھ کو رمز آيۂ ان الملوک
رام بن باس سے جب لوٹ کے گھر میں آئےیاد جنگل بہت آیا جو نگر میں آئے
لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہندسب فلسفی ہیں خطۂ مغرب کے رام ہند
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
چھوڑو میری رام کہانیمیں جیسا بھی ہوں اچھا ہوں
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
عروس شب کی زلفیں تھیں ابھی ناآشنا خم سےستارے آسماں کے بے خبر تھے لذت رم سے
جس رام کے نام پہ خون بہے اس رام کی عزت کیا ہوگیجس دین کے ہاتھوں لاج لٹے اس دین کی قیمت کیا ہوگی
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
جب ملا رام چندر کو بن باساور نکلا وطن سے ہو کے اداس
اسی زمین پہ کھیلا ہے رامؔ کا بچپناسی زمین پہ ان ننھے ننھے ہاتھوں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books