aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rika"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
پہلے بھی تو گزرے ہیںدور نارسائی کے ''بے ریا'' خدائی کے
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہےدل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
چلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کردوستوں کو بھی کس عذر سے روکا ہوگا
حساب ماہ و سال اب تک کبھی رکھا نہیں میں نےکسی بھی فصل کا اب تک مزہ چکھا نہیں میں نے
صحرا کو چمن بن کو گلشن بادل کو ردا کیا لکھناظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا
بے محبت ریاکار سیجوں پہ سج سج کے اکتا گئے ہیںبیواؤں کے نام
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
رات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھااور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھا
میرے غم کو میرے شاعراپنے جواں گیتوں میں رچا لو
۔کچھ اہل ریا بھی تو
تو بھی ایسا ہی دل آرام شجر ہے جس نےمجھ کو اس دشت قیامت سے بچائے رکھا
نمیگردید کو تہ رشتۂ معنی رہا کردمحکایت بود بے پایاں بخاموشی ادا کردم
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
سمند وقت جا چکا رکاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
چند معصوم پاگلوں کی سزاآج میں نے بھی سوچ رکھا ہے
جن کو دنیا کی نگاہوں سے چھپائے رکھاجن کو اک عمر کلیجے سے لگائے رکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books