aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rmka"
دوستوں کو بھی کس عذر سے روکا ہوگایاد کر کے مجھے نم ہو گئی ہوں گی پلکیں
مگر اس نے روکا نہ مجھ کو منایانہ دامن ہی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہےتو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا
تو نے روکا تھا ہم نہیں ٹھہرےمیں ترا شہر چھوڑ جاؤں گا
ایک آواز نے روکا مجھ کوکسی مینار سے نیچے آ کر
ظالم نے روکا تھااور بہت گالیاں آپ کو دیں
گلشن کے پر لگا کر صحرا کو اڑ چلی ہےروکا ہزار میں نے آئی مگر نہ قابو
مگر کس نے روکا ہے بہتی ہوا کوجو ہم چاہتے ہیں وہ کیسے بھلا ہو
پھر اک جگہ پہ رکا وہافق پہ پاؤں رکھا بولا کھل جا سم سم
کبھی نہ روکا تھا ہم کو سورج کے چوبداروں نے قصر بیضا کے داخلے سےوہی تو ہم ہیں
چلو بتاؤں تمہیں کم سے کیوں سوال کیاتمہیں پہ آ کے رکا تھا محبتوں کا سفر
جس سے پورا گھر تھرایاہم دونوں حیران ہوئے کہ ایسا راہی کون رکا ہے
ریڈیو آن کیا پھر روکا آن کیاپھر کوئی پرانا خط پڑھتی ہے
کے اب تو بس بچے کا انتظار رہ گیاپھر ایک دن وو انتظار رکا
فقط سسکیوں کی طرح جاگتا ہےاب فقط آبرو کا دھواں کہر بن کے رکا ہے
یہ پیار مجھے جنت میں لایہ تھابیتی رات کا پھر انتظار رکا
وقت کبھی میرے لیے نہ رکامجھے ویسٹ پن سے اپنائیت محسوس ہوئی
یہاں پہ کوئی رکا ہے تو خار رہ کی مثالیہاں پہ کوئی رکا ہے تو گرد رہ کی طرح
ہر اک نگاہ کے نیزے نے راستہ روکاجہاں جلے تھے ترے حسن آتشیں کے کنول
رکا ہنگامہ ہائے دن کا محشربڑھا شب کا سکوں بر دوش منظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books