aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".rqb"
دنیا کی محفلوں سے اکتا گیا ہوں یا ربکیا لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا ہو
مرے رب کی مجھ پر عنایت ہوئیکہوں بھی تو کیسے عبادت ہوئی
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یاربعلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
یا رب وہ مجھے کبھی نہ بھولےمیری تجھ سے یہی دعا ہے
اس جگ میں سب کچھ رب کا ہےجو رب کا ہے وہ سب کا ہے
ہاتھ اٹھا کر جب آنکھوں ہی آنکھوں میںاس نے مجھ کو اپنے رب سے مانگا تھا
ہوتا ہے ان پہ فضل جو رب کریم کاموج سموم بنتی ہے جھونکا نسیم کا
کھیتوں کی برکت سے عیاںفیضان رب ذو المنن
کانٹا وہ دے کہ جس کی کھٹک لا زوال ہویارب وہ درد جس کی کسک لا زوال ہو
قد جاء الحق و زھق الباطلفرمودۂ رب اکبر
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیبہ رب کعبہ اس کی یاد میں عمریں گنوا دوں گا
نعمتیں جو میرے رب نے دھرتی کو دیںصاف پانی ہوا بارشیں چاندنی
کھاتے ہیں اس آس پہ قسمیں عجیبجھوٹے کو ہو تخت نہ یارب نصیب
اہل دل جو آج گوشہ گیر و سرمہ در گلواب تنا تا ہو بھی غائب اور یارب ہا بھی گم
رب کا شکر ادا کر بھائیجس نے ہماری گائے بنائی
رعب فغفوری ہو دنیا میں کہ شان قیصریٹل نہیں سکتی غنیم موت کی یورش کبھی
اس کی برکت سے جہاں میں پھیلتی ہیں نیکیاںکیوں نہ پھر استاد سے راضی ہو رب استاد کا
حوصلہ بھیجا ہو رب نے دل بزدل کے لئےتم محبت سے زیادہ ہو مرے دل کے لئے
اولیا انبیا اور رب کی خوشامد کیجےاپنے مقدور غرض سب کی خوشامد کیجے
تب تو رب ہی بھگوان ہوا کرتے تھےاور بھگوان سے ہم باتوں میں دعا کرتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books