aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".sig"
ہے اہل دل کے لیے اب یہ نظم بست و کشادکہ سنگ و خشت مقید ہیں اور سگ آزاد
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
رنج کو ان کے سمجھے مایۂ غمواں اگر سوگ ہو تو یاں ماتم
میں نے کال کو توڑ کے لمحہ لمحہ جینا سیکھ لیامیری خودی کو تم نے چند چمتکاروں سے مارنا چاہا
بانکپن سیکھ لیا عشق کی افتادوں سےدل لگایا بھی تو تیرے ہی پری زادوں سے
وہ بھگتؔ سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد ہےاس کی گردن میں جو ڈالا تھا وہ پھندا یاد ہے
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
سکھعیسائی
خواہ ہندو ہو سکھ ہو یا مسلمہر بشر کی زبان ہے اردو
پہلے ناؤں گنیش کا، لیجئے سیس نوائےجا سے کارج سدھ ہوں، سدا مہورت لائے
کھولو سوڈا لاؤ گلاسدو آنے کے سیخ کباب
ترے ماتم میں شامل ہیں زمین و آسماں والےاہنسا کے پجاری سوگ میں ہیں دو جہاں والے
اسی بہار کا پرتو ہے میں نہیں تو کیامرے لئے یہ اداسی یہ سوگ کیوں آخر
پختہ کاری سیکھ یہ آئین خامی تا کجاجادۂ افرنگ پر یوں تیز گامی تا کجا
کھا کے تندل کہیں اعزاز سداما کو دیاساگ خوش ہو کے بدر جیؔ کا کیا نوش کہیں
حال نہ پوچھیں درد نہ بانٹیں اس جنگل کے لوگاپنا اپنا سکھ ہے سب کا اپنا اپنا سوگ
اب تو مغرب کی فنا گاہ میں وہ سوگ نہیںعکس تحریر ہے اک رات کا ہلکا ہلکا
ایک سے کھائے دال چپاتیایک سے کھائے ساگ اور پات
میں نے کچھ فلموں کے سہارے پھر سے ہنسنا سیکھ لیا ہےمیں نے خود کو وقت دیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books