aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".szqa"
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
گھنیری زلفوں کے سائے میں چھپ کے جی لیتامگر یہ ہو نہ سکا اور اب یہ عالم ہے
میں اپنے آپ میں کب رہ سکا کب رہ سکا آخرکبھی اک پل کو بھی اپنے لیے سوچا نہیں میں نے
جو میں کہہ نہیں سکا تم سےوہ ایک ربط
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
نہ سمندر نگل سکا اس کونہ تواریخ توڑ پائی ہے
میں کہ دو روز کا مہمان ترے شہر میں تھااب چلا ہوں تو کوئی فیصلہ کر بھی نہ سکا
جو مل نہ سکا وہ پائیں گےیہ دن تو وہی پہلا دن ہے
مالن گلے کی ہار ہو دوڑی لے ڈالیاںسقا کھڑا سناتا ہے باتیں رزالیاں
حال دل بھی نہ کہہ سکا گرچہتو رہی مدتوں قریب مرے
مرے جنم ہی کے دن مر گئی تھی ماں میریوہ ماں کہ شکل بھی جس ماں کی میں نہ دیکھ سکا
ایسی الجھنیں ہیںجن کو آج تک کوئی نہیں 'سلجھ' سکا
میں زہر پی کے زمانے کو دے سکا امرتنہ پوچھ میں نے جو زہرابۂ حیات پیا
جسے نہ بوجھ سکا عشق وہ پہیلی ہوجسے سمجھ نہ سکا پیار بھی وہ پیار ہو تم
آج تک پا نہ سکا چشمۂ آب حیواںاس کو سورج بھی ملے ہیں تو سیاہی بن کر
نہ جا سکا میںسنو ہوا کیا
کس قدر نرم ہے کلیوں کا سہانا سایہجیسے وہ ہونٹ جنہیں پا کے بھی میں پا نہ سکا
چھائی ہے جو اب تک دھرتی پر اس رات سے لڑتے آئے ہیںدنیا سے ابھی تک مٹ نہ سکا پر راج اجارہ داری کا
تم نے میری ہنسی میں تعارف رکھااور اپنے بیٹے کا نام سکہ رائج الوقت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books