aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".ufli"
پھر مٹی سینچو اشکوں سےپھر اگلی رت کی فکر کرو
وہ شاعر سی وہ پاگل سیلوگ آپ ہی آپ سمجھ جائیں
کیا ہوئے وہ دن اور وہ راتیںتم میں اگلی سی اب نہیں باتیں
اگلی سی تازگی ہے پھولوں میں اور پھلوں میںکرتے ہیں رقص اب تک طاؤس جنگلوں میں
کوئی چال اگلی سوچ لوںمیں گم ہوں اپنے خیال میں
ان کی سانسوں میں افعی کی پھنکار تھیان کے سینے میں نفرت کا کالا دھواں
اگلی دنیا کے فسانے چھوڑ کراس جہنم زار کی باتیں کریں
چلو کہ چل کے چراغاں کریں دیار حبیبہیں انتظار میں اگلی محبتوں کے مزار
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
مگر وہ زہر ہلاہل بھرا ہے نس نس میںجسے بھی چھیدو ہر اک بوند قہر افعی ہے
وہ اگلی پیدائش تک ملتوی کرنا پڑا ہےبچپن میں لگے زخم پر مرہم رکھنے کے لیے
اف ری مایوسی کسی کا آسرا رکھتی نہیںشبہ ہوتا ہے کہ تو شاید خدا رکھتی نہیں
جانے کیوں رونے کے ہر لمحے کوٹال دیتا ہوں کسی اگلی گھڑی پر
اگلی صبح کی خاطررک کے مال لیتے تھے
اگلی بیتی کا تو نہ کر کچھ غممہربانی تھی سب، نہ تھا یہ ستم
دنوں کی بات ہے ہم بھی وطن کو لوٹ جائیں گےیقیناً عید اگلی اپنے اپنے گھر منائیں گے
اور صبح اپنا زہر چوس کراگلی رات ڈسنے کے لیے
اگلی بہاروں میں مجھے پھر لوٹنا ہے پھوٹنا ہے ٹوٹنا ہے خاک ہونا ہےمگر وہ خاک جو اشجار کی ماں ہے
ملبے میں ڈھلتے استخواںخاک افتادہ کی اگلی اور پچھلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books