aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".xurf"
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
کتنی ہی بے قصور نسلوں نےان کو پڑھنے کے جرم میں تا عمر
گلہ کرو نہ زمانے کی سرد مہری کاکہ اس خطا میں زمانے کا کچھ قصور نہیں
گر آپ کو معلوم نہیں میری حقیقتپیدا نہیں کچھ اس سے قصور ہمہ دانی
دلوں میں اہل زمیں کے ہے نیو اس کی مگرقصور خلد سے اونچا ہے بام آزادی
سچ تو یہ ہے قصور اپنا ہےچاند کو چھونے کی تمنا کی
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
اگر تم سے ہو جائے سرزد قصورتو اقرار و توبہ کرو بالضرور
ہے اپنے آنسوؤں سے مجھ پہ آئینہ غم حیاتیہ بے قصور جان دار درد جھیلتے ہوئے
سوئے ہوئے بے قصور لفظوں کواپنی لال رنگ کی لپ اسٹک سے
شریک جرم ہیں یہ سن کے جو خاموش رہتے ہیںقصور اپنا یہ کیا کم ہے کہ ہم سب ان کو سہتے ہیں
یہ تیرا قصور اور نہ میری خطا ہےکوئی کوزہ گر تو ہمارا بھی ہوگا
بولے یہ ابن عمرؓ سب سے مخاطب ہو کراس میں کچھ والد ماجد کا نہیں جرم و قصور
چشم غلط نگر کا یہ سارا قصور ہےعالم ظہور جلوہ ذوق شعور ہے
اب کس لیے خیال ہو حور و قصور کاعالم تو دیکھیے شب یلدا پہ نور کا
اس کی بانہوں میں حور و قصورمیری تقدیر میں بم دھماکے دھواں
بدن بھی آگ ہے اور روح بھی جہنم ہےمرا قصور یہ ہے میں دہائی دیتا نہیں
مجھے ڈبو نہ سکی قلزموں کی گہرائینہ جانے کیسا کرہ تھا مرا وجود کہ روز
اور سوچ رہا ہے میرا قصور کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books