aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "China"
چلا کے آدمی کو پکارے ہے آدمیاور سن کے دوڑتا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
صرف چند لوگوں نےحق تمہارا چھینا ہے
حق جس نے نہیں چھینا حق اس نے کہاں پایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
میں نے جو تیر ترے ہاتھ سے چھینا تھا کبھیآج اسی تیر کے گھاؤ سے نگوں سار ہوں میں
چاندنی رات کا حسن چھینا گیاکہکشاں کے پیالے میں گوندھا گیا
کچھ جبر وقت کی سختی نےانسان سے کیا کچھ چھینا ہے
کتنی ناپاک نگاہوں نے لٹیروں کی طرحمیرے احساس سے چھینا ہے تقدس کا حجاب
سب وے میں نظر آئی مجھے ایک حسینہروسی نظر آتی تھی حقیقت میں تھی چینا
تاریخ کے خونیں ہاتھوں سے چھینا ہے ترا سیمیں دامناے صبح وطن اے صبح وطن
مرغوب تھی تنظیم جماعت اس کوچھینا ہوا سوراج لیا باپو نے
کف مور سے اس کا لقمہ بھی چھیناحق اہل خدمت چرا کر بھی دیکھا
یہ سچ اوروں سے چھینا ہوا ہوتا ہےاپنے جھوٹ اور اپنی بدی کو چھپانے کی خاطر
میرا بچپن چھینا گیااس کو بچہ سمجھا گیا
چھنا ہے ایک گھر میراملے گا دوسرا اب کب
علم وہ شے ہے جسے کوئی چرا سکتا نہیںچھیننا چاہے اسے کوئی تو پا سکتا نہیں
ننھے ہاتھوں سے چپکی چھینا جھپٹی کوممتا کے پانی سے دھونے والی آنکھیں
کسی نے مجھ سے قلم کیوں نہیں چھینامیرے جنم سے اب تک جو ہوتا رہا
ہرن کو بھائے چھینٹ کا کرتاجینس میں گھومے بارہ سنگھا
چینا پیک کی اونچی چوٹیایورسٹ کی ہے یاد دلاتی
کون ڈوپٹہ کس نے چھیناجھمکا کاجل گجرا وجرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books