aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Daawat-e-Ishq"
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
مجھے رنگون سے جب دعوت شعر و سخن آئیطبیعت فاصلے اور وقت کے چکر سے گھبرائی
پیغام اجل دعوت دیدار حقیقتاے دیدۂ بینا
یہ غلامی کی بلا حیرت ہے کھا جاتی نہیںزندگی کو دعوت صد مرگ دینا چاہئے
رنگ چمن تھا دیتااک دعوت نظارا
اور دعوت نظر دیاس کے ضخیم
اور پھر اس طفل کی صورت پہ گہری سوچ تھیجو مجھے اک دعوت فکر و عمل سی دے گئی
زمانہ دے رہا ہے دعوت بیداری و جرأتنگاہ و دل کو آمادہ برائے امتحاں کر لیں
ساغرؔ نوید دعوت آب و ہوا لیےباد بہار آئی ہے ہولی کے روپ میں
دعوت کنبۂ جاوداں کا اثاثہ دیااس کو برہم کیا
دعوت سنگذروں کے مبہم اشارے
تیرا ظاہر خوش نما ہے تیرا باطن ہے سیاہہر ادا تیری مکمل دعوت جرم و گناہ
لیلیٰ ناز برافگندہ نقاب آتی تھیاپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھی
ہزاروں مسئلوں پر دعوت فکر و نظر دے گیکہ جب تھوڑی سی مہلت گردش شام و سحر دے گی
جنبش ابرو نے الفاظ کی زحمت بھی نہ دینیم وا آنکھوں میں اک دعوت خاموش لیے
دعوت فکر و عمل آج بھی دیتی ہے جلیلؔہر مسافر کے لیے رہبری سر سید کی
ارے اقبال کے اقبال کو سر پر اٹھانے والو جب اقبالؔ کہتا ہےیہ دنیا دعوت دیدار ہے فرزند آدم کو
تیرگی کے اس سفر میں روشنی کا یہ پڑاؤراہرو کے واسطے اک دعوت آرام ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books