aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dartaa"
تمہارے رنگ مجھ میں اور گہرے ہوتے جاتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
میں سلگتے ہوئے رازوں کو عیاں تو کر دوںلیکن ان رازوں کی تشہیر سے جی ڈرتا ہے
ڈرتا ہوں کہیں خشک نہ ہو جائے سمندرراکھ اپنی کبھی آپ بہاتا نہیں کوئی
تیری رسوائیوں سے ڈرتا ہوںجب ترے شہر سے گزرتا ہوں
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
(میں اس سے ڈرتا ہوں جو یہ کہتاہے مجھ کو اب کوئی ڈر نہیں ہے)
کیا یہی ہے ان شہنشاہوں کی عظمت کا مآلجن کی تدبیر جہانبانی سے ڈرتا تھا زوال
تم سے ہر بات میں شیئر کرتاتم تھے تو میں کبھی نہیں ڈرتا
ہیولیٰ کیسے بدلتا ہے وقت حیراں ہوںفریب اور نہ کھائے نگاہ ڈرتا ہوں
ڈرتا ہوں گر نہ پڑے سوتے میں ایک روز کہیں
اچانک جب تمہاری یاد کے وحشی جانور آواز دیتے ہیںمیں ڈرتا ہوں
تو علم و ہنر سے خائف ہےتو روشنیوں سے ڈرتا ہے
میں اس دن سے ڈرتا ہوں جب برف ساری پگھل کراسے غرق کر دے
اجنبی راہوں سے ڈرتا ہوا گھبرایا ہوااپنی کوئی ہوئی منزل کی طرف جاتا ہو
ڈ ڈروں میں بھالو سےمیں نہیں ڈرتا خالو سے
سچ کہو گے تم رہوگے دلیرجیسے ڈرتا نہیں دلاور شیر
سب کچھ سچ ہےلیکن تم سے آنکھ ملاتے دل ڈرتا ہے
بچوں سے بالکل نہیں ڈرتاان کی کچھ پروا نہیں کرتا
ہر پڑوسی ڈرتا ہےاس حسین عورت کی
اپنے بل پر اپنی دھن میں رہتا تھانہیں کسی سے گاؤں میں وہ ڈرتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books