aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Doctor"
اگرچہ ڈاکٹر نے مجھ کو موت سے بچا لیاپر اس کے بعد اس نگاہ نے مجھے جلا لیا
میں ہو گیا جو شفایاب وہ ٹھکانے لگابخار میری جگہ ڈاکٹر کو آنے لگا
ڈاکٹر نے ابھی صرف وعدہ کیا ہےکل کے لیے سانسیں کماتے ہاتھ
انجینئر بنوں گاڈاکٹر
ڈاکٹر تاجر پروفیسر وکیلان کا ہونا ہے ترقی کی دلیل
ہمیں میں کوئی ٹیچر اور کوئی ڈاکٹر ہوگاکوئی تعلیم کا افسر کوئی انجینئر ہوگا
کوئی کلرک کوئی منیجر کی کرسی ہےجہاں ہے نرس وہیں ڈاکٹر کی کرسی ہے
طبیب حاذق و نباض ڈاکٹر کتنےطلب کیے گئے اور سب نے اتفاق کیا
اگرچہ ہیں اپنی جگہ سارے کاممگر ڈاکٹر کا ہے اپنا مقام
مسیحا ہوڈاکٹر حیدر شیرازی کے نام
مگر باقی سبھی کچھ ٹھیک ہے سوہنیسنو پھر بھی میں کل اک ڈاکٹر سے احتیاطاً مل بھی آیا ہوں
ادب کا ڈاکٹر بن کر ملا کیا ہم غریبوں کوغریبی اور بیکاری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
دوستو منہ ہمارا کالا ہوگر کبھی سر میں تیل ڈالا ہو
مری آنکھوں میں خوابوں کی چمک تھیہتھیلی پر دوا کی گولیاں تھیں جن کو بدلا تھا سویرے ڈاکٹر نے
گھڑی کو ڈاکٹر صاحب کے پاس لے جاؤانہیں دکھاؤ اسے اس میں گڑبڑی کیا ہے
ہر ایک نرس کے لب پر ہنسی سکھائی ہوئیجو ڈاکٹر ہے وہ اپنے تئیں مسیحا ہے
میرے لبادے اور ہینڈ بیگ کو کھنگالا جاتا ہےمیرے ہینڈ بیگ میں ڈاکٹر کے چند نسخوں
گلے پر لگا کر نشاںجس گھڑی ڈاکٹر نے یہ مجھ سے کہا
ڈاکٹر دیکھ کے بولا یہ اسے آلے سےیہ مرا زہر سے نا قتل ہوا بھالے سے
یہ امی کی خواہش ہے ٹیچر بنوں میںیہ کہتے ہیں بھیا بنوں ڈاکٹر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books