aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "GauGaa"
دوسرا مشیرخیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر
سگان کوچۂ شہرت کے غوغاکالے بازاروں کے دلالوں سے ڈرتے ہیں
گھر رہیے تو ویرانئ دل کھانے کو آوےرہ چلیے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے
جب نکلے کوئے ملامت میںاک غوغا تو ہم نے بھی سنا
باہر کتنا ہی شور و غوغا ہو تیرے گھر میں سکون و راحت ہوباہر کتنا ہی اندھیرا ہو تیرے گھر میں نئے حوصلوں کے چراغ روشن ہوں
مچائیں غوغا رقیق بے معنی گیت گائیںمگر نہ اوقات پنج گانہ میں
قوال گا رہے تھے خضوع و خشوع سےرندان بوالہوس میں تھا غوغا مچا ہوا
شور و غوغا ہنگامے افسانے جیسے مرنے کےمحکومی کلفت شورش زخموں کی بوچھاریں ہر سو
سکوت مکمل کا آسیب ہےشور و غوغا کا جنگل ہے
خود اپنے خوں میں امڈتی آتش کا رقصگردش کا شور و غوغا
آج میرا عالمی دن ہےبہت شور و غوغا ہے
چند بچوں کے ابرو اٹھےشور و غوغا ہوا
محاذ جنگ سے لوٹے ہوئے سپاہی سےجو پوچھیے کہ ہے بچوں کا شور و غوغا کیا
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
سنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھادشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھا
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفان مغرب نےتلاطم ہائے دریا ہی سے ہے گوہر کی سیرابی
گرجے ہیں بہت شیخ سر گوشۂ منبرکڑکے ہیں بہت اہل حکم بر سر دربار
ان اسیروں کے نامجن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر
حلقۂ زلف کہیں گوشۂ رخسار کہیںہجر کا دشت کہیں گلشن دیدار کہیں
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books