aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gizaa"
خامشی اور خامشی میں سنسناہٹ کی صداشام کی خنکی سے گویا دن کی گرمی کا گلا
یہ الٹا درس ادب یہ سڑی ہوئی تعلیمدماغ کی ہو غذا یا غذائے جسمانی
نوکروں کی تمہارے جو ہے غذاان کو وہ خواب میں نہیں ملتا
یہ دیوانہ اندھا سفر کب کہاں جا کے چھوڑے گا مجھ کو؟میں اس زندگی کی بہت سی بہاریں غذا کی طرح کھا چکا ہوں
غذا آسمانوں کا نور اور حاصلوہ لذت کہ جس کا نہیں کوئی پایاں
جلتے دیکھا ہے کبھی ہستی کے دل کا تو نے داغآنچ سے جس کی غذا پاتا ہے شاعر کا دماغ
آگ ان لذات کا سر چشمہ ہےجس سے لیتا ہے غذا عشاق کے دل کا تپاک
نہ غذا میں نہ دوا میں ہے تو پھر کون ہے توتو ہلاکو ہے کہ تیمور کہ فرعون ہے تو
اب یہ حالت ہے غذا اچھی ہے کپڑے بھی نفیساور انگریزی زباں بھی بول لیتا ہوں سلیس
بہہ کے مشکیزۂ ابر سے کتنی بوندیں زمیں کی غذا بن گئیںغیرممکن تھا ان کا شمار
میں اپنی دھجیوں کو سمیٹ لوںاپنے بچوں کو آخری بار غذا فراہم کر دوں
ایک نوالہ میری غذا ہےوہ بھی نہیں مجھ کو ملتا ہے
صحت کی سندرتا پائیں سب کو رنگ و روپ ملےتازہ ہوا بھرپور غذا ہو ان کو سنہری دھوپ ملے
تو مرا جسم قبا تو مری روح کی پر نور غذاشہد سے میٹھی مرے لب کی دعا
جہاں تک کام چلتا ہو غذا سےوہاں تک چاہئے بچنا دوا سے
یہ نرم لقمۂ غذاگرم گھونٹ چائے کا
شاعری کو ہم سمجھتے ہیں جو روحانی غذابعض لوگوں کے لئے ہو جاتی ہے اکثر عذاب
بدن ضرورت غذا ہمیشہ تمہیں ملی ہےنہ جانے افتاد کیا پڑی ہے
جن سے بحران غذا اسٹیٹ میں پیدا ہواقحط ماہی سے بڑھی ہر چار جانب بھک مری
اپنی بازی گریمنہ میں غذا دبائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books