aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gizaa.e.n"
بہترین غذائیں کھلاتا رہاپانی کی جگہ
ثمر ان کے بنتے ہیں سب کی غذائیںیہ بنتے ہیں بیماریوں کی دوائیں
جیسے میںآخری قے میں اس دنیا کی ساری غذائیں خواب و حقیقت کی آلائش
جو غذائیں دسترس میں تھیںعجب بے نور تھیں
پھل سارے مری غذائیں تھےگل بوٹے مری دوائیں تھے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیںتمام تیری حکایتیں ہیں
دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابیافق سے آفتاب ابھرا گیا دور گراں خوابی
اپنی آنکھوں میں لیے دعوت خواب آتی تھیسنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھا
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
زندگی یوں تو ہمیشہ سے پریشان سی تھیاب تو ہر سانس گراں بار ہوئی جاتی ہے
آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستیزہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
خاک مشرق پر چمک جائے مثال آفتابتا بدخشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرے
کیا رفعت کی لذت سے نہ دل کو آشنا تو نےگزاری عمر پستی میں مثال نقش پا تو نے
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
ہر صبح اٹھ کے گائیں منتر وہ میٹھے میٹھےسارے پجاریوں کو مے پیت کی پلا دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books