aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHabar-daar"
راز قدرت کے خبردار گرو نانک تھےواقف عالم اسرار گرو نانک تھے
خبردار اے بے خبر ناخداؤبلا کا بھنور ہے غضب کا بہاؤ
یہ مانا کہ اونچے اداکار ہیںغریبوں کے دکھ سے خبردار ہیں
جو مجھ سے کہنے آؤ خبردار مت کہوجو کچھ میں کہہ رہا ہوں سنو میں وزیر ہوں
ہم لوگوں کو آپس میں لڑاتے ہیں جو پیہملازم ہے کہ ہم لوگ رہیں ان سے خبردار
اک مولوی صاحب سے کہا میں نے کہ کیا آپکچھ حالت یورپ سے خبردار نہیں ہیں
ناز پر ہے کبھی آمادہ کبھی گرم نیازبے خبر اپنی خودی سے ہے خبردار بھی ہے
جو پچھلے برس میں کمی رہ گئی ہےکرو اس کو پورا خبردار ہو کر
آج شمعوں سے یہ کہہ دو کہ خبردار رہیںآج بے دار ہے خاکستر پروانۂ دل
شاخ در شاخمہکتے ہوئے
خار دار تاروں کوآہنی حصاروں کو
سونا سونا ہے گھربے اثر بام و در
مرے وجود کا مکانخار دار تار کا حصار جس کے ارد گرد
اجنبی ہوں کہ ہوںاجنبی شہر کے
منتظر صحرا سفر کااور سائے خار دار
در دیوار اور دریچےایک معاہدہ ہیں
شاعری کی طرف کھلتے ہیں میرے دروازےاور دروازوں کے اس پار دمکتی دنیا
اب صبا کوچۂ جاناں میں گزرے ہے کہ نہیںتجھ کو اس فتنۂ عالم کی خبر ہے کہ نہیں
ہر اک ساعتہر اک نفس
یہ زرد پتےتنک ہواؤں کی زد میں آ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books