aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHataa.ii"
مجھ کو نہ دے تو دودھ ملائیمجھ کو نہ دے تو نان خطائی
کچھ تو دلاؤنان خطائی
ایسا نہ ہو کہ اب یہ کھٹائی میں ڈال دےاظہار عشق اس سے میں کرتا نہیں ظریفؔ
کہیں نمک سی کہیں مرچ سیکبھی وہ میٹھی کھٹائی جیسی نئی کہانی
تم ہو آپس میں غضب ناک وہ آپس میں رحیمتم خطا کار و خطا بیں وہ خطا پوش و کریم
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطامردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
شہر آوازیں لگاتا تھا مگر تو چپ تھییہ تعلق مجھے کھاتا تھا مگر تو چپ تھی
وہ ہلکے اور گہرے کتھئی رنگوں کا اک کمرہوہ بے حد مہرباں کمرہ
ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھےجو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر
نمرود بھی خدا ہی کہاتا تھا برملایہ بات ہے سمجھنے کی آگے کہوں میں کیا
کس کی محنتوں کا پھلداشتائیں کھاتی ہیں
کھٹک رہی ہے ہر کرن نظر میں خار کی طرحچھپا دیا ہے تابشوں نے آئنہ شعور کا
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
اپنے اپنے انداز سے پہنتے ہیں وقت لیکنجو میں نے کاٹی تھی تھان سے اک قمیض
مجرم ہوں میں اگر تو گنہ گار تم بھی ہواے رہبران قوم خطا کار تم بھی ہو
جو پناہ مانگ لےاس کی بخش دے خطا
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
تم نے بابر کی طرف پھینکے تھے سارے پتھرہے مرے سر کی خطا، زخم جو سر میں آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books