aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHauf-zada"
خوف زدہ ہونے کے لیےکوئی خدا
ہانپ رہا ہےاپنے وجود سے خوف زدہ ہے
اور ان کے اندر پھنسے ہوئےخوف زدہ لوگوں کا
کسی بوڑھی آتما کی طرح خوف زدہ کر رہا ہے
میرے اندر کسی کوبے حال کرو گے خوف زدہ کر دوگے!
سانپ لپیٹے گھوم رہا ہوںدنیا مجھ سے خوف زدہ ہے
خوف زدہ ہو جاتے ہیںلیکن اب یہاں کوئی چھتنار درخت نہیں
اس میں پہلی تصویر جو ہےیہ میرا سہما سہما خوف زدہ بچپن
یہاں سے بہتر کہاں ہوگاتم نئے پن سے خوف زدہ ہوئے بغیر
خوف زدہ ہو کر بھاگنے لگتا ہوںاسی بوکھلاہٹ میں چیخوں کے کئی جھنڈ
میری مردہ آنکھوں سے خوف زدہ تھے شایدمیں نے انہیں بتا دیا تھا
کیوں گنہ گار بنوں ویزا فراموش رہوںکب تلک خوف زدہ صورت خرگوش رہوں
اس سے پہلے کہ ہم خوف زدہ ہوںہم سے پہلے تخلیق کی جانے والی
نہ ہی کسی کو ڈبو سکتا ہےوہ تو صرف خوف زدہ کر سکتا ہے
میں خوف زدہ ہوتے ہوئے بھیاس کی سینگوں کے وار اپنے جسم پر پڑتے ہوئے
شب کے خاموش مناظر ہیں عجب خوف زدہبے اماں جانے کسے ڈھونڈھنے کی ضد میں عبث
اور تم مجھے کئی رشتوں کی طنابوں میں جکڑ کر بھیمیری اڑان سے خوف زدہ ہو
ہم ہر اس شے سے خوف زدہ ہیںجس میں بظاہر کوئی شگاف یا دراڑ دکھائی نہیں دیتی
بھاگتی منتشر ہوتی بھیڑوں میں سے پیچھے رہ جانے والی ایک بھیڑ اور کم ہو گئیپچاس خوف زدہ بھیڑیں دیکھتی ہیں
مرجھائے ہوئے پھولوں سے کبھی بیتی ہوئی رت کی بات ہوئیکبھی خوف زدہ نخچیروں کی آنکھوں میں جھانک کے دیکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books