aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-pasandii"
جنون حاکمیت خود پسندی کا یہ لاواکیوں ابلتا اور بہتا جا رہا ہے
مشرقی پتلوں میں تھی خدمت گزاری کی امنگمغربی شکلوں سے شان خود پسندی آشکار
قہر اور فتنے سے بھریخود پسندی میں
کتنی صدیوں سے اپنی ہی الفت میں گمخود پسندی کے مارے ہوئے لوگ تھے
مگر میں کہہ نہیں سکتا عقیدت باز رکھتی ہےتعصب خود پسندی بغض سے کبر و حسد سے
امتحاں میں حل نہ ہو جس دم کوئی مشکل سوالخود پسندوں کو پتا چلتا ہے تب استاد کا
خدا سو گیا تھامگر رات پہرے پہ تھی
خون پانی نہیںرنگ و روغن نہیں
خود ہی خرید لیتی ہوں نام سے تمہارےپہنتی ہوں چھنکاتی ہوں انہیں
اب بولو کہاں چھپے ہواب کھولو بھی دروازہ
ذرا بھی جھوٹ بولناخدا کو ناپسند ہے
پانی کی لے پہ گاتااک کشتیٔ ہوا میں
تم کس سوچ میں ڈوب گئے ہوہاتھ کا پتھر پانی کے سینے پر مارو
سب کی لذت سے رہے نا آشنا بچے تمہارےاسی باعث تو ان کے جسم میں خوں کی جگہ پانی کی گردش ہے
ایک بوسے کی طلب میںجسم کبڑے ہو گئے
روز وہ خبر اس کی لیتےوقت پہ کھاد اور پانی ڈالتے
ذرا اس خود اپنے ہیجذبوں سے مجبور لڑکی کو دیکھو
وہ اپنی پسندیدہ لپ اسٹکپستول کی نوک سے لگاتی ہے
جب تم مجھے سنویہ کہتے ہوئے
پتھر جسم کے اندر ٹوٹےپانی روح میں آگ جگائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books