aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHush-aamdiid"
جب کوئی کام نہ ہو تب بھی مجھےسوچتے رہنے کا اک کام تو ہے
آج اس بزم میں آئے ہو بڑی دھوم کے ساتھبے خودی محو نظارہ ہے تمہاری خاطر
میں آنسوؤں کو کہوں کیا کہ چھلکے پڑتے ہیںخوش آمدید کہوں کیا کہ شب عذاب کی ہے
پرندوں کوخوش آمدید کہوں گا
اور مجھےخوش آمدید کہہ رہے ہیں
ایک دوسرے کو خوش آمدید کہتی ہیںاب لفظ ہمارے درمیان
اور خادموں میں کتےکسی نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کو
کہہ رہی ہے آخری منزل ہمیں خوش آمدیداور ہم نظریں جھکائے
کی نہروں کے کناروں پر حوریںہمیں خوش آمدید کہنے کو بیتاب بیٹھی ہیں
گھر آئے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئےایک کپ چائے بھی نہ پلا سکوں
خوش آمدید بولیں چڑیاں چہک چہک کرخوشیوں میں گم پپیہے سب غل مچا رہے ہیں
نہ آنکھ اس سے چراؤ خوش آمدید کہویہ صبح ایک نئی زندگی کی آہٹ ہے
اہل مریخ نے کہا ہمیں خوش آمدیدسمجھو یوں ہم کو اپنی وفا سے لیا خرید
ہنسو کہ سرخ و گرم خون پھر سفید ہو گیاہنسو کہ نقطۂ امید پھر خلا کے دائرے میں آج قید ہو گیا
جب تیری زلفوں سی چنچل رات نہ مانیجب تیرے گل نار لبوں سی بات نہ مانی
بہتا پانی کسی امید پر آمادہ نہیںخوش نہیں آتا کوئی لفظ کوئی دروازہ
اسے میں نے جنا ہےدودھ اپنا دے کے پالا ہے
کیسا ابر ہے جس کے برسنے کیہر پل امید لیے
کیسا ابر ہے جس کے برسنے کیہر پل امید لئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books