aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MAMARI"
گیا دور سرمایہ داری گیاتماشا دکھا کر مداری گیا
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیںکیسی کیسی دختران مادر ایام ہیں
پھر آ رکھوں قدم مادر و پدر پہ جبیںکیا جنہوں نے محبت کا راز داں مجھ کو
پھر عرض کی یہ مادر ناشاد کے حضورمایوس کیوں ہیں آپ الم کا ہے کیوں وفور
میں پوچھتا ہوں یہ تعلیم ہے کہ مکاریکروڑوں زندگیوں سے یہ بے پناہ دغا
اس رنگ بھری پچکاری کو انگیا پر تک کر ماری ہو
مادر ہند پہ کب سے یہ زوال آتا ہےدیش آزادی کا کب ہند میں سال آتا ہے
سینوں سے لگ رہی ہیں جو ہیں پیا کی پیاریچھاتی پھٹے ہے ان کی جو ہیں برہ کی ماری
یہ موج غفلت معصوم یہ خمار بدنیہ سانس نیند میں ڈوبی یہ آنکھ مدماتی
توند والوں کی تو ہو آئینہ داری واہ وااور ہم بھوکوں کے سر پر چاند ماری واہ وا
کسی کی ادا سے عیاں خوش مذاقیکسی کی نگاہوں میں کچھ نیند باقی
اک مادر مفلس عید کے دن بچوں کو لئے بہلاتی ہےسر ان کا کبھی سہلاتی ہے نرمی سے کبھی سمجھاتی ہے
بنایا ذروں کی ترکیب سے کبھی عالمخلاف معنی تعلیم اہل دیں میں نے
کفن ہے آنسوؤں کا دکھ کی ماری کائنات پرحیات کیا انہیں حقیقتوں سے ہونا بے خبر
افلاس کی ماری ہوئی مخلوق سر راہبے گور و کفن خاک بہ سر دیکھ رہا ہوں
بادل بجلی رین اندھیاریدکھ کی ماری پرجا ساری
میرے عالم میں نہیں اس بدمذاقی کا شعارکاکل افسانہ ہو دوش حقیقت سے دو چار
ہے نگین دہر کی زینت ہمیشہ نام نومادر گیتی رہی آبستن اقوام نو
پھرتی ہو کہیں ماری ماریجو ملتا ہے سو ہرجائی
اور وہ حیا کی ماری سی لیتی ہے زباں کوکہ چھیڑے اس بیاں کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books