aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Musala"
طاق میں شمع کے آنسو ہیں ابھی تک باقیاب مصلٰی ہے نہ منبر نہ مؤذن نہ امام
مسجد کے خالی مصلیٰ پرمرگھٹ میں قبرستانوں میں
بوقت عصر اذاں گونجتی ہے صحرا میںنماز خود ہی مصلیٰ بچھانے آئی ہے
دادا نے آسمان کی جانب نگاہ کیگودی میں جم گیا تو مصلیٰ اٹھا دیا
اور جب سارے سائے رخصت ہوئےتو میں نے مصلیٰ بچھایا
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
معززین عدالت بھی حلف اٹھانے کومثال سائل مبرم نشستہ راہ میں ہیں
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں كا حل دے گی
خاک مشرق پر چمک جائے مثال آفتابتا بدخشاں پھر وہی لعل گراں پیدا کرے
کیا رفعت کی لذت سے نہ دل کو آشنا تو نےگزاری عمر پستی میں مثال نقش پا تو نے
جو مثال شمع روشن محفل قدرت میں ہےآسماں اک نقطہ جس کی وسعت فطرت میں ہے
نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدعا تیری زندگی کاتو اک نفس میں جہاں سے مٹنا تجھے مثال شرار ہوگا
جس میں وہ مثال خواب فضاوہ کھیل وہ ہم سن وہ میداں
مسلط ہے سروں پر رات اب تکوہی ہے صورت حالات اب تک
بد ذوق ہے احباب سے گو ذوقؔ ہیں رنجوراردوئے معلیٰ کے نہ ماتم سے رہیں دور
مثال چادر شب تاب جگمگانے لگےکہ تھرتھراتے ہوئے آنسوؤں سے ساغر شام
ایک تو اور ایک وہ اور ایک میںیہ تین زاویے کسی مثلث قدیم کے
انجام کیا ہو کوئی نہیں جانتا یہ بھیدسوچے بشر تو جسم ہو لرزاں مثال بید
قمر اپنے لباس نو میں بیگانہ سا لگتا تھانہ تھا واقف ابھی گردش کے آئین مسلم سے
وہ تمثال سیمیں وہ حسن مثالیشگوفوں میں کھیلی گلابوں میں پالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books