aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ThaTThaa"
ٹھٹھا ہنسی شراب صنم ساقی اس سواسو سو طرح کی دھوم مچاتی ہیں روٹیاں
بڑی گالیاں دے گا پھاگن کا موسماگر آج ٹھٹھا ٹھٹھولی نہ ہوگی
جس پہ جدت پرست ہنستے ہیںجس کا ٹھٹھا اڑاتے ہیں لونڈے
یہاں میں جذب کی حالت میں گھنٹوں کھویا رہتا ہوںمگر کوئی مرا ٹھٹھا نہیں کرتا
اپنے ہی سوانگ پرجب ہنسی ٹھٹھا کرتے ہیں
ہنگو ٹھٹھا یا گجراتمونگ پھلی کی کیا ہے بات
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
سخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میراوہ ہے تعبیر کا افلاس جو ٹھہرا ہے فن میرا
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
اے دل پہلے بھی تنہا تھے، اے دل ہم تنہا آج بھی ہیںاور ان زخموں اور داغوں سے اب اپنی باتیں ہوتی ہیں
گزرتا ہےوہ تھما ہے
مغرب کی وادیوں میں گونجی اذاں ہماریتھمتا نہ تھا کسی سے سیل رواں ہمارا
ہوا جب اسے سامنا موت کاکٹھن تھا بڑا تھامنا موت کا
اور کچھ دیر میں جب پھر مرے تنہا دل کوفکر آ لے گی کہ تنہائی کا کیا چارہ کرے
نوح نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینارفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
وقت پرواز کرے گا کہ ٹھہر جائے گاجیت ہو جائے گی یا کھیل بگڑ جائے گا
عمروں کی مسافت سےتھک ہار گئے آخر
زندگی کی یہ گھڑی ٹوٹتا پل ہو جیسےکہ ٹھہر بھی نہ سکوں اور گزر بھی نہ سکوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books