تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aa.nge"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "aa.nge"
نظم
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
ساحر لدھیانوی
نظم
درد تھم جائے گا غم نہ کر، غم نہ کر
یار لوٹ آئیں گے، دل ٹھہر جائے گا، غم نہ کر، غم نہ کر
فیض احمد فیض
نظم
نئے ساتھی ترے آنگن میں جب دھومیں مچائیں گے
تو شاید ہم بھی اے اسکول تجھ کو یاد آئیں گے
عبد الاحد ساز
نظم
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گے
پھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے