aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aabaadii"
اے عشق ہمیں برباد نہ کرہر دم ابدی راحت کا سماں دکھلا کے ہمیں دلگیر نہ کر
اور آبادی میں تو زنجيري کشت و نخيلپختہ تر ہے گردش پیہم سے جام زندگی
تیز نظر نا بیناؤں کی آبادی میںکیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
کہ جیسے ہاتھ ابد رکھ دے دوش طفلی پرہر ایک لمحہ کے رخنوں سے جھانکتی صدیاں
مقصود ہنر سوز حیات ابدی ہےیہ ایک نفس یا دو نفس مثل شرر کیا!
اس کے دم سے ہے اپنی آبادیقید ہم کو بھلی کہ آزادی
ہندیوں کے جسم میں کیا روح آزادی نہ تھیسچ بتاؤ کیا وہ انسانوں کی آبادی نہ تھی
آس وہ باندھے بیٹھے ہیں مینہ کیگھٹا جن کی اساڑی میں ہے
کشتۂ عزلت ہوں آبادی میں گھبراتا ہوں میںشہر سے سودا کی شدت میں نکل جاتا ہوں میں
اس ستارے میں جس کی آبادیامن بوتی ہے جنگ کاٹتی ہے
سوتے ہیں خاموش آبادی کے ہنگاموں سے دورمضطرب رکھتی تھی جن کو آرزوئے ناصبور
دیواروں کا جنگل جس کا آبادی ہے نامباہر سے چپ چپ لگتا ہے اندر سے کہرام
آبادئی ہر بزم تھا ویرانہ ہوا توتو ایک حقیقت تھا اب افسانہ ہوا تو
اس چمن کے نغمہ پیراؤں کی آزادی تو دیکھشہر جو اجڑا ہوا تھا اس کی آبادی تو دیکھ
اور بارود سے منسلک کر دیا گیا ہےآبادی کا مسئلہ درپیش ہے
یہ شادی خانہ آبادی ہو میرے محترم بھائیمبارک کہہ نہیں سکتا مرا دل کانپ جاتا ہے
انسانی آبادی کو بڑھنے سے روکیں گےبندر نے جب سے دو ٹانگوں پر چلنا سیکھا
یہ مانا چاند پر اس وقت آبادی نہیں لیکنکسی دن ہم وہاں جا کر نئی بستی بسائیں گے
زندگاني ہے صدف، قرہ نيساں ہے خودي وہ صدف کيا کہ جو قطرے کو گہر کر نہ سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books