aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aah-e-bashar"
کوئی ساحل نہیں منزل نہ کوئی معجزہ ہوںاہل بازار کا چاہا ہوا ساماں بھی کہاں
جان گلشن اور جانان بہارجاوداں شمع شبستان بہار
اب کیوں شریک حلقۂ نوع بشر نہیںانسان ہی تو ہیں یہ کوئی جانور نہیں
جو سر اٹھاؤں تو آنکھوں میں خون آتا ہےجمال ہستیٔ نوع بشر ہے خطرے میں
اور کیا شجرجن و پری زاد و بشر
تو رہبر نوع بشرتو امن کا پیغام بر
دور تکمیل بہار آئے گا آئے گا ضرورانتظار اور کرو اور کرو اور کرو
کسے بتائیںضمیر و ظرف بشر پہ موقوف ہیں مسائل
آہ دل مضطر کی تاثیر نظر آئیکیا خواب محبت کی تعبیر نظر آئی
چار سو چاک ہے آدم کی قبائے عصمتہر بشر دشمن تقدیس بشر ہے اے دوست
کشتیٔ نوع بشر کا ناخدا بن کر دکھاخضر بھی سجدہ کرے وہ رہنما بن کر دکھا
یہ ساز دہر تری انجمن کا اک نغمہنوائے بزم بشر اس چمن کا اک نغمہ
سواد محرومئ بشر تو نہیںگزر گاہ نا مرادی
کہ اب اس کی دنیا میں دنیا نہیں ہےاے بجھتے قمر ہم سفیر بشر
آگ لگ جائے مبادا کہیں صیاد کے گھرڈر کے آہ دل ناشاد کیا کرتے ہیں
ہوئی جاتی ہے نذر شورش آہ و فغاں اردوکہے کس سے یہاں اپنے غموں کی داستاں اردو
پھر رہا ہے مری نظروں میں سراپا تیراآہ و قید ستم اور بڑھاپا تیرا
ہے شور نالہ و آہ و بکا چہار طرفکہاں کی عید ہے ماتم بپا چہار طرف
میں کہ صبح ازلجستجوئے بشر میں چلا تھا
مٹ جائے گا ایوان تفاخر کا تکلفیک شعلۂ جوالہ ہے آہ دل ناشاد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books