aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aahista"
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبراس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
یہ بھی ہیں ایسے کئی اور بھی مضموں ہوں گےلیکن اس شوخ کے آہستہ سے کھلتے ہوئے ہونٹ
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میںتیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے!
کبھی چاہا تھا اک خاشاک عالم پھونک ڈالے گایہ لڑکا مسکراتا ہے یہ آہستہ سے کہتا ہے
نہ آواز ہی دی نہ مجھ کو بلایامیں آہستہ آہستہ بڑھتا ہی آیا
ترے نرم بدن کی گرمیاور دریچوں سے جھجکتی ہوئی آہستہ ہوا
دیکھو آہستہ چلو اور بھی آہستہ ذرادیکھنا سوچ سنبھل کر ذرا پاؤں رکھنا
کسی کا جھانکنا آہستہ پھوٹتی پو سےوہ دوپہر کا سمے درجۂ تپش کا چڑھاؤ
رہگزر، سائے، شجر، منزل و در، حلقۂ بامبام پر سینۂ مہتاب کھلا، آہستہ
ہواصبح دم اس کی آہستہ آہستہ کھلتی ہوئی آنکھ سے
دل کی اک بوند کو آنکھ میں لے کے میں دیکھتا ہی رہا پھڑپھڑاتے ہوئے طائرزخم خوردہ کی مانند دروازے کے طاق اک بار جب مل گئے مجھ کو آہستہ آہستہ
لاکھ ہو برف بہ جاںلاکھ ہو آہستہ سفر
اور امیدوں کے روزن شہر آیندہ میں کھلتے تھےبہت آہستہ آہستہ
ہیں اک بھید کی بات کا گیت جس میں مسہری کے آغوش کی لرزشیں ہوںستونوں کے پیچھے سے آہستہ آہستہ رکتا ہوا اور جھجکتا ہوا چور سایہ یہی کہہ رہا
میں آہستہ آہستہ پہنچا یہاں تکبہ ہر سمت انبوہ آوارگاں تھا
دل گزر گاہ ہے آہستہ خرامی کے لئےتیز گامی کو جو اپناؤ تو کھو جاؤ گے
نکل کر جوئے نغمہ خلد زار ماہ و انجم سےفضا کی وسعتوں میں ہے رواں آہستہ آہستہ
اور کچھوا غریب آہستہچلا سینہ کو خاک پر گھستا
میں اپنے آنگن میں کھویا کھویا ساآہستہ آہستہ گھلتا جاتا ہوں
اٹھ کے دربار سے آہستہ چلا سوئے حرمتھی جہاں نورجہاں معتکف بیت خزن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books