aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aani-e-faanii"
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
سلوک ناروائے دار فانی دیکھتے جاؤہمارا حال بھی اے آنجہانی دیکھتے جاؤ
کثرت این و آں میں وحدت دوستکنج نایاب کی فراوانی
تیری نصرت کے لیے آسماں کوشش مقصودسلسلے تیرے بنیں زیب جہان فانی
مگر جس دن میں سب کو چھوڑ کراس بزم فانی سے چلی جاؤں گی
کیا لمحۂ فانی تھا کہ مڑ کر بھی نہ دیکھادی کتنی ہی آواز حیات ابدی نے
عیش و عشرت کے مزے بیکار سے ثابت ہوئےنقش عالم میں نمایاں رنگ فانی دیکھ کر
یہ رنگینیاں یہ مستیاں سبعالم فانی ہے یاد رکھنا تم
آئے اجل کی ضو پر جب اپنی عمر فانیاور ختم رفتہ رفتہ ہو سیل زندگانی
کس لیے عشرت فانی پہ مٹے جاتے ہوراز ہستی کا ہے کیا تم نے کبھی سوچا ہے
تعلق قطع جب ہونے کو ہوگا زندگانی سےتو کیا لے جائے گا اے بے خبر دنیائے فانی سے
ہو گئی نذر وطن ہستئ فانی تیرینہ تو پیری رہی تیری نہ جوانی تیری
غم کی تصویر بن کے زندہ رہےدہر فانی میں اپنے فن کے لئے
جہان فانی میں پھر رہے ہوسنبھل کے چلنے کی بے جا کوشش میں گر رہے ہو
اے انقلاب دنیا اے گردش زمانہاے روزگار فانی سن تو مرا فسانہ
جوانی ایک ٹیڑھا راستہ ہے بزم فانی کاجہاں ملتا ہے پروانہ حیات جاودانی کا
ساتھ انشا کے کبھی ہنستی ہے دل کھول کے وہبہر فانی کبھی مصروف فغاں ہے اردو
جذبۂ عیش کی ہر شورش فانی کی قسمتجھ کو اپنی اسی بد مست جوانی کی قسم
اے شکم میرے تن فانی کے صدر انجمنتو'' اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن''
تو نہ ہوتا تو نہ ہوتے منکشف راز حیاتتو نہ ہوتا تو نہ ہوتا نقش فانی کو ثبات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books