aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq-e-diivaana"
لیکن اتنا بھی سوچا، کبھی ظالمو!ہم بھی ہیں عاشق رنگ و بو شہر میں
سچ بتا اے عاشق دیرینۂ فکر معاشزہر میں تریاک کے عنصر کی بھی کی ہے تلاش
بتایا تو نے کہ عرفاں سے آشنا ہوناکبھی نہ عاشق دنیائے بے وفا ہونا
اے مطربۂ بہار بلبلاے عاشق بیقرار بلبل
عاشق بنت عنب کو آپ کہتے ہیں ولیفاقہ مستی میں بھی ہر دم کر رہا ہے مے کشی
یا ہو گئے وہ داغ جہانگیر کے دل کےقابل ہی تو تھے عاشق دلگیر کے دل کے!
معجزہ اشک محبت کا دکھایا تو نےایک قطرہ سے یہ طوفان اٹھایا تو نے
کیوں نہ ہوں اہل وطن کے اشک خوں جوئے وفاپھول برساؤ شہیدان وطن کی خاک پر
کہ ما دو عاشق زاریم و کار ما زاری است''
خاطر رنجور کا درماں ہے توعاشق مہجور کا ایماں ہے تو
بنائی ہے معشوق نے نقلی صورتتو ہو کس طرح عاشق زار اصلی
تجھ عاشق وطن پہ سیاست کو ناز ہےآزاد ہند فوج کے عالی کمانڈر
تھے اس کی چشم بینا میں روشنتھا مگر وہ عاشق ایشیا
میں ہی کرتا ہوں تجھ پہ جان نثاریا کہ دنیا ہے تیری عاشق زار
وہ آغاز الفت وہ پر کیف لمحےوہی فصل دیوانہ گر چاہتا ہوں
خواب کیا کیا دل دیوانہ نے دیکھے تھے نیازؔکیا بھیانک ملی ان خوابوں کی تعبیر ہمیں
میری خاطر جو تو گلدستۂ تر لایا ہےعاشق زار غریبوں کا جگر لایا ہے
مدتوں سے ترے جلووں کے تماشائی ہیںہم تو بچپن سے ترے عاشق و سودائی ہیں
آئے وہ بہر عیادت ڈال کر رخ پر نقابرہ گیا ارمان دل میں عاشق ناشاد کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books