aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashnaa.ii"
عجب چیز ہے لذت آشنائیشہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
کتابوں سے ہے جس کی آشنائیبڑی دولت جہاں میں اس نے پائی
آشنائی کے فرشتےان زمینوں کا پتہ دے
طریقہ آشنائی کا کبھی ایسا نہ بدلا تھاکہ چال عشاق نے بدلی حسینوں نے چلن بدلا
میں بھٹکا ہوا اک مسافررہ و رسم منزل سے ناآشنائی پہ نازاں
زمیں نئی تھی، فلک نا شناس تھا جب ہمتری گلی سے نکل کر سوئے زمانہ چلے
ہے رنگینی فضا کی کیف عشرتشفق کی سرخیاں سامان فرحت
زندگی میں کوئی موسیقی کوئی نغمہآشنائی درد کے مضراب سے
پایا نہ میں نے اب تک مقصد کا اپنے ساحلکی بحر معرفت میں دن رات آشنائی
اس غار کا منہ بند تھا پھر سےعجب بے یاوری ناآشنائی تھی
دشت اجنبیت میںآشنائی کی چھاؤں
دیکھا کچھ اس طرح سے کہ پہچانتا نہیںکچھ ہم سے آشنائی ہے یہ مانتا نہیں
تمہاری آنکھ بھی تو حسن کا ادراک رکھتی ہےتمہیں بھی آشنائی ہے کہ خد و خال کن کن زاویوں سے
یہ کس نے چہروں پہ تان دی ہےناآشنائی کی پھر سے چادر
ہر اک شے مجھے اپنے بھیدوں سے اسرار سےآشنا کر رہی ہے
کہ میں اپنے سائے کی دہلیز پرلذت آشنائی میں کھویا ہوا اجنبی ہوں
کلی کلی کے گداز شانوں پر خوشبوؤں کے لطیف پرچمنئے سویروں سے آشنائی کو کھل گئے تھے
ہر ایک چہرے پہ آویزاں آنکھ ہے لیکنکسی نظر میں کوئی رنگ آشنائی نہیں
کوئی تعارف ہوا نہیںنہیں کوئی آشنائی بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books