aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abas"
نشہ چڑھنے لگا ہے اور چڑھنا چاہئے بھی تھاعبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھا
یہ بینک کار منیجر یہ اپنے ٹیکنوکریٹکوئی بھی شبہ نہیں ہیں یہ ایک عبث کا ٹھٹھول
کون کہتا ہے کہ آہیں ہیں مصائب کا علاججان کو اپنی عبث روگ لگاتی کیوں ہو
کسی کے بعداپنے ہاتھوں کی بد صورتی میں کھو گئی ہے وہ
وہ کیسی ہےاسے میں نے نہیں دیکھا
اداس کیوں ہوہمیں بتاؤ
آج بھی جب میں بائیک پہ بیٹھوںآج بھی میرے پہلو پہ اک ہاتھ دکھائی دیتا ہے
دل یہ کہتا ہے کہیں اور چلے جائیں جہاںکوئی دروازہ عبث وا ہو، نہ بے کار کوئی
جبین وقت پر لکھی ہوئی سچائیاں روشن رہی ہیںتا ابد روشن رہیں گی
عین ممکن ہے ڈوب جائیں ہمہم جو کچے مکاں کے باسی ہیں
میں اکثر سرد راتوں میںزمین خانۂ دل پر
میرے سب خواب مری جان حقیقت سے پرےمیرا ہر قول ترے واسطے افسانہ سہی
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھےبے رس شاعری کرتے ہو
کہ غیروں کی تہذیب کی استواری کی خاطرعبث بن رہا ہے ہمارا لہو مومیائی
کیوں ڈراتے ہیں عبث گبرو مسلماں مجھ کوکیا مٹائے گی بھلا گردش دوراں مجھ کو
صف ماتم بچھی ہےسخن کا آخری در بند ہونے کی خبر نے
وہ آتی ہےروز میرے بہت قریب
ہم جنوں ذات ترے حکم پہ نکلے جاناںایسے نکلے ہیں کہ شاید ہی پلٹ کر آئیں
اندھیری شام کے ساتھیادھوری نظم سے زور آزما ہیں
کیا میرے قدموں کے نیچے بھی جنت ہےپوچھتی ہوں اپنے بچوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books