aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abyaz"
لہو معنی نہیں دیتاتو پھر قرطاس احمر ہو کہ ابیض رنگ پیراہن سے
زیتوں کی شاخوں میںعلم ابیض میں
صراط ابیض سے ہٹ گئے تھےمیں ڈر گیا تھا میں مسجد احمریں کے دامن پہ ثبت پتھر
سوال چیخ رہا ہےقلب الابیض سے نکلتی کوک
کالے کاغذ کی تحریر رہنے بھی دولو یہ قرطاس ابیض ہے اس کو پڑھو
خط ابیض سحر آثار ضو میںاے دل
ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایازنہ کوئی بندہ رہا اور نہ کوئی بندہ نواز
جادوئے محمود کی تاثیر سے چشم ايازدیکھتی ہے حلقۂ گردن میں ساز دل بری
خامشی رینگتی ہے راہوں پرایک افسوں بہ دوش خواب لیے
خدا کا شکر کہ اک عہد حیلہ ساز ملاخدا کا شکر کہ محمود کو ایاز ملا
نہ اضطراب غزنوی نہ مشرب ایاز ہےنہ خون میں حرارتیں نہ سوز ہے نہ ساز ہے
رات بھر نرم ہواؤں کے جھونکےوقت کی موج رواں پر بہتے
تعلقات کا افسوں کدورتوں کا غباردلوں کا بغض، محبت کے دائروں کا حصار
قریب آخر شب ہے مرے گلے لگ جاؤوداع شام طرب ہے مرے گلے لگ جاؤ
گزرے ہوئے ماہ و سال کے غمتنہائی شب میں جاگ اٹھے ہیں
سیہ رات میں ٹمٹماتے ستاروں کے نیچےخروشاں سمندر کی موجیں تجھے ڈھونڈھتی ہیں
لرزتے سایوں سے مبہم نقوش ابھرتے ہیںاک ان کہی سی کہانی، اک ان سنی سی بات
سنو جانامجھے اک بات کہنی تھی
بسوں کا شور دھواں گرد دھوپ کی شدتبلند و بالا عمارات سرنگوں انساں
چلمنوں کے اس طرف جگمگاتی زندگیسامنے آ کر نقاب رخ کو سرکاتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books