aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adl"
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
اک عمر سے عدل و صدق کی لاشغاصب کی صلیب پر جڑی ہے
مری عدل گاہوں کی مصلحتمرے قاتلوں کی وکیل ہے
بولو کہ روز عدل کی بنیاد کچھ تو ہو
تلسیؔ و خسروؔ ہیں تیریتعریف میں رطب اللساں
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ابھی حاوی ہے عقل و روح پر جھوٹی خداوندیمجھے جانا ہے اک دن تیری بزم ناز سے آخر
کچھ دیر نہیں اندھیر نہیں انصاف اور عدل پرستی ہےاس ہاتھ کرو اس ہاتھ ملے یاں سودا دست بہ دستی ہے
شمیم عدل سے مہکیں یہ کوچہ و بازارگزر بھی جا کہ ترا انتظار کب سے ہے
دکھ بھری خلق کا دکھ بھرا دل ہیں ہمطبع شاعر ہے جنگاہ عدل و ستم
تیرگی اوڑھ لیتی ہے دنیاکشتیاں کچھ کنارے آتی ہیں
بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبےبہ شور عدل تفاوت کے کارخانے ہیں
طاق تادیب سے انصاف کے بت گھورتے ہیںمسند عدل سے شمشیر صدا دیتی ہے
ایک نے اٹھ کے کہا یہ کہ نہ مانیں گے کبھیکہ ترے عدل میں ہم کو نظر آتا ہے فتور
کوئی یہ کس سے کہے کہ آخرگواہ کس عدل بے بہا کے تھے عہد تاتار کے خرابے؟
مفتی دین نے بے خوف و خطر صاف کہاشرع کہتی ہے کہ قاتل کی اڑا دو گردن
آپ کے حکم نے کتنوں کی زبانیں سی دیںآپ کی مملکت عدل میں کتنے بیمار
کہ حاکموں کا جو حکم ہےوہ دراصل عدل کا خوف ہے
مجبور محض ہیں جب ہم سبپھر عدل کی صورت ہے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books