aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agyaar"
ساز خاموش ہیں فریاد سے معمور ہیں ہمنالہ آتا ہے اگر لب پہ تو معذور ہیں ہم
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میں بھی خائف نہیں تختۂ دار سےمیں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
اغیار کی بانہوں میںدل دار گئے آخر
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گےپر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفہ پر ناز تھا
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
بزم اغیار میں آرام یہ پائیں گے کہاںتجھ سے ہم روٹھ کے جائیں بھی تو جائیں گے کہاں
گر گیا تیز ہواؤں سے اگر طیارہپکڑا جاتا ہے مسلمان یہاں بے چارا
واں سینۂ اغیار میں پیوست ہوئے تیرگرمی بھی ہے ٹھنڈک بھی روانی بھی سکوں بھی
آشکار اس نے کیا جو زندگی کا راز تھاہند کو لیکن خیالی فلسفے پر ناز تھا
میرے محبوب وطن تیرے مقدر کے خدادست اغیار میں قسمت کی عناں چھوڑ گئے
اور اغیار مصر ہیں کہ وہ سبیار غار ہو گئے ہیں
اپنی سرحد پہ جو اغیار چلے آتے ہیںشعلہ افشاں و شرر بار چلے آتے ہیں
بھوک کے لشکر کا ہے رخ پر ترے گرد و غبارعہد رازاقی کے ماتھے پر عرق ہے آشکار
اغیار کی تعلیمات پہ تو سر دھننا کار طفلاں ہےآوارہ مزاجی کے صدقے آوارہ مزاجی آساں ہے
اپنا پرچم وہ کچھ اس انداز سے لہراتا ہےرنگ اغیار کے چہروں سے اڑا جاتا ہے
یار اغیار گلے ملتے ہوںآن پہنچے ہوں خوشی کے موسم
یہ وطن روندا ہے جس کو مدتوں اغیار نےجس پہ ڈھائے ظلم لاکھوں چرخ ناہنجار نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books