aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ain-e-adam"
ابن آدم کے قبیلےروح مشرق کی پرانی گھاٹیوں سے
دم بخود ہیں کوفہ و بغداد کے بازار میںکاظمین و مشہد اعراق سے نوحے نکل کر
گذشتہ برسوں کے زخم خوردہ کیلنڈروں نےہمیں عجب راز دل سنائے
یاد رکھنے کی یہی بات تھی ابن آدمتم نے جب چاند پہ رکھا تھا قدم
آمد و رفت ان کنیزوں کیلگی رہتی ہے کمروں میں
لوگ پوچھیں گے کیوں اداس ہو تماور جو دل میں آئے سو کہیو!
سنا ہے تم نے بچپن سےکہ تم تو ابن آدم ہو
سونی اب یہ سیج پڑی ہےکب تو آ کر پریم براجے
شہر دل کی گلیوں میںشام سے بھٹکتے ہیں
آ کر ان کو لے گئے چوہے لمبی مونچھوں والےگڑ کا ان کو ماٹ ملا تھا میٹھا اور مزے دار
چاند کب سے ہے سر شاخ صنوبر اٹکاگھاس شبنم میں شرابور ہے شب ہے آدھی
فلک کا ایک تقاضا تھا ابن آدم سےسلگ سلگ کے رہے اور پلک جھپک نہ سکے
یہ موجودہ طریقے راہیٔ ملک عدم ہوں گےنئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
اب تک تم سے کہا گیا ہےانساں فانی موت اٹل ہے
ابن آدم نےکوئی عرضی نہیں بھیجی تھی
بشر کی زندگی کا جزو اعظم تندرستی ہےحیات افزائے نسل ابن آدم تندرستی ہے
سرکی رگ پھٹنے سےراہیٔ ملک عدم ہوا
کہ تسخیر دو عالم ہو عروج ابن آدم ہومجھے اک گیت لکھنا ہے
مدینہ بھی چھوڑ دیاجب بڑا درویش راہیٔ ملک عدم ہوا
سبھی رہروان رہ عدممگر اپنے زعم میں ہست تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books