aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajmal-kamal"
اجل اجل کومل کومل چمکیلا چمکیلا چاندنئی نویلی دلہن جیسا شرمیلا شرمیلا چاند
اور اس کے آگے نصیر اکمل کمال شاداب غلام سارےنظر جھکائے کھڑے ہوئے ہیں
خوشبو کو بھی خیال دوںتتلی کے رنگ اجال دوں
اس کا اقرار کر کےاسے ڈھونڈنے چل پڑا
یہ ہاتھ کتنے حسیں کتنے خوب صورت ہیںیہ ہاتھ جن پہ ہے اک جال سا لکیروں کا
تیرے پیکر میں نہاں ہے خواہش اوج کمالہے تری تعمیر میں علم و عمل کی کائنات
آؤ کہ کوئی خواب بنیں کل کے واسطےورنہ یہ رات آج کے سنگین دور کی
گزر رہے ہیں برابر تباہیوں کے جلوسیہ زندگی کے مسافر کہاں چلے جائیں
جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہے
اٹھو قدم قدم سے ملاتے چلے چلوسب مل کے ایک راہ بناتے چلے چلو
آج تو میرے کپڑے بھی پانی کی طرح بھاری ہیںموت کا کاجل آنکھوں میں لگانا
پامال فقر و ذلت ہیں عز و شان والےصید غم و الم ہیں تیر و کمان والے
گھنے اندھیروں سے پھوٹا سپیدۂ سحریضمیر خاک میں جاگا مذاق دیدہ وری
گر قوم کی خدمت کرتا ہےاحسان تو کس پر دھرتا ہے
فریب ہی فریب کا یہ شہر ہےیہ شہر مکر کے حسین جامۂ دراز میں
اداسی گھنی اور گہری اداسی کا سایہشگوفوں کی سرگوشیاں
سکوت شب کی ہے جلوہ فروشیہے موجودات پر چھائی خموشی
کوئی دانا یہ پوچھتا تھا سوالخاکی انساں میں ایسا کیا ہے کمال
اب کہ جب آ گئی ہے شام شبابابروؤں کی تراش سے حاصل
تھا کبھی علم آدمی دل آدمی پیار آدمیآج کل زر آدمی قصر آدمی کار آدمی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books